پس منظر: "چیزا (لیݨا)" اکثر پنجابی گفتار میں سنا جا سکتا ہے۔
سؤالات: براہ مہربانی، ارکان اس لفظ کے معانی و استعمالات پر رَوشنی ڈال سکتے ہیں؟ اس لفظ کی تاریخ کیا ہے یعنی کیا یہ ایک نَو ساختہ لفظ ہے یا پھر قدیم زبان میں بھی ملتا ہے؟ اس لفظ کا منبع/اشتقاق کیا ہے - کیا فارسی لفظ "مزہ" سے کوئی تعلّق ہے...؟ اس لفظ کا اُردو متبادل کیا ہو گا یا پنجابی میں بھی اس کے مترادفات کیا ہیں؟ (ویسے تو یہ لفظ نہ صرف پنجابی بلکہ دیگر زبانوں میں بھی اب مستعمل ملتا ہے، جیسے اکثر "سلینگ" کے معاملہ میں دیکھنے میں آتا ہے - چاہے کوئی بھی زبان ہو.)