Punjabi/Urdu: کتھنی

iskander e azam

Senior Member
English
،دوستو
کتھنی" لفظ کے معنی کیا ہوں گے؟"
اس انٹرنیٹ جملے کو دیکھیے

قیادت وہ ہوتی ہے جس کی کتھنی اور کرنی میں فرق نہیں ہوتا

یہاں کتھنی کی ضد کرنی ہے۔ کرنی کے معنی ہیں فعل، حرکات، وغیرہ۔

اس انٹرنیٹ جملے کو دیکھیے

کیلسیم طیطانیم سِلی کیٹ جو زرد سبزہ یا کتھنی قلموں میں پایا جاتا ہے

یہاں کتھنی کے معنی رنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ کیا کتھنی کتھہ/کتھا سے ماخوذ ہے؟

آپ کی مدد کے لیے ممنون۔
اسکندر​
 
  • شاید آپ کا پہلا لفظ کہنی ہے اور دوسرا کتھئی۔
     
    Leadership is that where there is no difference between saying and doing. (Leaders should do what they say!)

    کہنی is *not* the opposite of کرنی
     
    Leadership is that where there is no difference between saying and doing. (Leaders should do what they say!)

    کہنی is *not* the opposite of کرنی

    جناب، پھر یہی ہوگا کہ جو مثال انٹرنیٹ سے ملی ہیں ان میں غلط املا تھے۔ بہت شکریہ۔
     
    Back
    Top