Urdu: آیا کہ آیا

Gope

Senior Member
Tamil
Friends, how does the last part of the following text translate (آیا کہ آیا اور اس سے ہمارا دماغ بھر گیا):

سبط صاحب نے بات ذرا زیادہ وضاحت سے کی تھی جسے یہاں اختصار کرکے پیش کیا گیا تھا۔ مثلاً انتہا پسندی کی انہوں نے وجہ بھی بتائی تھی کہ اصل میں چین میں انقلاب آ جانے کے بعد ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ بس اب پاکستان میں بھی انقلاب آیا کہ آیا اور اس سے ہمارا دماغ بھر گیا۔

Thanks. :)
 
  • < Previous | Next >
    Top