گوپ صاحب۔ مجھے قطعاً حیرانی نہیں ہوئی کہ آپ کو اِس جملے کو سمجھنے میں دِقَّت پیش آ رہی ہے۔ کوسا پنجابی کا لفظ ہے اور اِس کے معنی ہیں لُوک وارم۔
اُردو میں اِس کے لئے جو مترادف لفظ ہے وہ کُنکُنا ہے لیکن میرے خیال میں شاید یہ اتنا زیادہ سُنائی نہیں دیتا۔ آپ شاید یہاں نیم گرم کی ترکیب استعمال کرنا پسند فرمائیں۔