Urdu: اُن میں سے دھوپ چھنتی تھی

Gope

Senior Member
Tamil
Friends, what is the meaning of ‘ان میں سے دھوپ چھنتی تھی’ in the following text (Raza Ali Abidi, jarneli sadak):
اور پھر مٹی کے برتن: نفاست اُن پر ختم تھی۔ پانی پینے کے ایسے کوزے تو خود میں نے دیکھے ہیں جو سرخ کاغذ جیسے ہوتے تھے اور اُن میں سے دھوپ چھنتی تھی۔
Thanks for help.:)
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    دھوپ چھننے کا مطلب میرے خیال میں یہ ہے کہ سورج کی روشنی اُن برتنوںمیں سے گزر جاتی ہے یعنی وہ
    transparent ہیں.
     
    < Previous | Next >
    Top