دوستو۔ الامہ اقبال صاحب کا یہ شعر پر غور کیجئے۔
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغِ مصطفوی سے شرارِ بولہبی
مجھے "بولہبی" کے معنی اور تلفظ کی ضرورت ہے۔
میں آپ کی مدد کے لیے ممنوں ہوں۔
اسکندر
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغِ مصطفوی سے شرارِ بولہبی
مجھے "بولہبی" کے معنی اور تلفظ کی ضرورت ہے۔
میں آپ کی مدد کے لیے ممنوں ہوں۔
اسکندر