Urdu: تریقۂ واردات

Gop

Senior Member
Tamil
حلقہ میں اسلام پسندوں کی طاقت کا یہ آخری مظاہرہ تھا۔ اب حلقہ کے بیچ ایک نئی طاقت تیزی سے ابھر رہی تھی۔ ایک پستہ قد دانشور کتنے برسوں سے یہاں آ رہا تھا۔ بات ادب کی کم فلسفہ کی زیادہ کرتا تھا۔ جان ڈوئی کے حوالے کے بغیر نوالہ نہیں توڑتا تھا، مگر اب روپ دوسرا تھا۔ یاروں کے دیکھتے دیکھتے وہ ایک چھوٹا سا ماؤ زے تنگ بن گیا۔ حلقہ میں اب تک
ہم نے گرماگرم بحثیں سنی تھیں، مگر یہ انقلابی بحث سے گزرا۔ گفتگو فوراً ہی تقریر کا رنگ پکڑ لیتی، شدت جذبات سے جسم کانپنے لگتا۔ منہ سے پہلے انگارے برستے، پھر آواز بھرا جاتی اور رقت طاری ہو جاتی۔ اس تریقۂ واردات نے بہت جلد اپنا کرشمہ دکھایا۔
(Intezar Husain, ChiraaGhon kaa dhuaaN, p.221)
Now what exactly is the meaning of تریقۂ وادات ? Am unable to infer it from the separate meanings of تریقہ and واردات.
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    طریقہء واردات Modus Operandi

    (I don't know if you saw my addition to the previous query you had... ایں چہ می بینم?)
     
    Top