Urdu: تشویش لاحق ہونا

Gop

Senior Member
Tamil
Friends,
What does ‘tashviish laaHiq hu’ii’ mean in the following text:
خود کو یہ اطمینان دلاتے اس نے پہلے سے بھی زیادہ بڑھ کر اس کی خراک اور آرام کا خیال رکھنا شروع کر دیا، مگر تھوڑے ہی دنوں میں صرف بھاگنے اور کھیلنے کودنے ہی سے کیا حریم زندگی کے دوسرے کاموں سے بھی اسی طرح بہت جلد تھکنے اور نڈھال ہونے لگی۔ تب اسے حقیقتاً تشویش لاحق ہوئی۔
 
  • خوراک

    Urdu Lughat

    Urdu Lughat

    Only then anxiety/alarm truly caught up with her.

    :) پس نوشت۔ میں اکثر سوچتا ہوُں کہ آپ از خود تحقیق کرنے کے عمل سے دور ہی رہتے ہیں۔​
     
    Last edited:
    :) پس نوشت۔ میں اکثر سوچتا ہوُں کہ آپ از خود تحقیق کرنے کے عمل سے دور ہی رہتے ہیں۔​

    قریش پور صاحب، آپ کو اغلباً یہ بات بھول گئی کہ گوپ صاحب کے پاس اردو لغت کی سہولت نہیں ہے۔ اس لیے آپ کی تشویش بجا نہیں ہے۔

    تَشْوِیش (فت ت ، سک ش ، ی مع) امث
    پریشانی ، گھبراہٹ ، تردد ، فکر ، سوچ.
    علاج اس کا انہیں مرہموں سے کرنا چاہیے کیونکہ مقام تشویش کا نہیں ہے .
    (۱۸۴۴ ، مفید الاجسام ، ۲۸)

    جہاں تک مجھے معلوم ہے کوئی تشویش کی بات نہیں ہے
    (۱۹۱۴ ، راج دلاری ، ۶۱)

    لاحِق ہونا محاورہ
    ۱. چمٹنا، لپٹنا، وابستہ ہونا.
    مخمور سوچی کہ شاہزادے کو تیرے کم سن ہونے کا حال سنکر فرحت حاصل ہوئی تھی مگر اب پھر کچھ فکر لاحق ہوئی ہے.
    (۱۸۸۲، طلسم ہوش ربا، ۴۵۴:۱).

    یہ تکلیفیں میرے جسم کو لاحق ہیں.
    (۱۹۲۴، روزنامچۂ حسن نظامی، ۱۷۱).

    الیاسف کو اپنے مرنے کے بعد اپنے جسم کی سلامتی کی فکر لآحق ہوئی .
    (۱۹۸۷، حصار، ۵۵).

    ۲. (بیماری) لگنا، (مرض) لگ جانا.
    یہ مرض اگر طبی نقطۂ نظر سے جوان العمر یا ادھیڑ کو لاحق ہوجا ئے تو یہ عسیرالعلاج سمجھا جاتا ہے.
    (۱۹۳۷، سلک الدرر، ۲۴).
     
    قریش پور صاحب، آپ کو اغلباً یہ بات بھول گئی کہ گوپ صاحب کے پاس اردو لغت کی سہولت نہیں ہے۔ اس لیے آپ کی تشویش بجا نہیں ہے۔
    معاف کیجئے گا۔ بھُلکّـڑپن کا عارضہ مجھے لاحق ہُؤا ہُؤا ہے۔ لیکن۔۔۔

    اور بھی لغتیں ہیں اردو لغت کے سوا
    ابھی اردو زباں کے امتحاں اور بھی ہیں

    قریشپور بھلکّڑپوری​
     
    ضرور لاحق ہوا ہوا ہو گا۔ورنہ آپ کو "دیدہ باید" تک کی بات یاد رہی ہے۔
     
    • Agree
    Reactions: Gop
    خوراک
    Thanks for the correction.
    Urdu Lughat

    Only then anxiety/alarm truly caught up with her.

    :) پس نوشت۔ میں اکثر سوچتا ہوُں کہ آپ از خود تحقیق کرنے کے عمل سے دور ہی رہتے ہیں۔​
    Thanks for the meaning.
    QP SaaHib has this unfortunate impression ( alas🥲!) that I do not always put in the required effort. He has observed me over the years and has been an unfailing help. The fact is, after looking up various Urdu-English dictionaries, I still could not arrive at the meaning ‘anxiety caught up with her‘.
    I confess I am confused by Platts entry:
    1) لاحق lāḥiq (p. 944)
    A لاحق lāḥiq (act. part. of لحق 'to touch, or reach,' &c.), part. adj. & s.m. Who or what touches or reaches unto; reaching (to, -ke), overtaking; adhering; adjoining; conjoined, affixed; touching; contiguous; — an ap pendage; an adjunct, accompaniment; a supplement; a dependant; (in Gram.) an affix, a suffix: — lāḥiq honā
    They all seem to mean in a physical sense, so I could get nowhere.

    قریش پور صاحب، آپ کو اغلباً یہ بات بھول گئی کہ گوپ صاحب کے پاس اردو لغت کی سہولت نہیں ہے۔ اس لیے آپ کی تشویش بجا نہیں ہے۔

    تَشْوِیش (فت ت ، سک ش ، ی مع) امث
    پریشانی ، گھبراہٹ ، تردد ، فکر ، سوچ.
    علاج اس کا انہیں مرہموں سے کرنا چاہیے کیونکہ مقام تشویش کا نہیں ہے .
    (۱۸۴۴ ، مفید الاجسام ، ۲۸)

    جہاں تک مجھے معلوم ہے کوئی تشویش کی بات نہیں ہے
    (۱۹۱۴ ، راج دلاری ، ۶۱)

    لاحِق ہونا محاورہ
    ۱. چمٹنا، لپٹنا، وابستہ ہونا.
    مخمور سوچی کہ شاہزادے کو تیرے کم سن ہونے کا حال سنکر فرحت حاصل ہوئی تھی مگر اب پھر کچھ فکر لاحق ہوئی ہے.
    (۱۸۸۲، طلسم ہوش ربا، ۴۵۴:۱).

    یہ تکلیفیں میرے جسم کو لاحق ہیں.
    (۱۹۲۴، روزنامچۂ حسن نظامی، ۱۷۱).

    الیاسف کو اپنے مرنے کے بعد اپنے جسم کی سلامتی کی فکر لآحق ہوئی .
    (۱۹۸۷، حصار، ۵۵).

    ۲. (بیماری) لگنا، (مرض) لگ جانا.
    یہ مرض اگر طبی نقطۂ نظر سے جوان العمر یا ادھیڑ کو لاحق ہوجا ئے تو یہ عسیرالعلاج سمجھا جاتا ہے.
    (۱۹۳۷، سلک الدرر، ۲۴).
    marrish SaaHib, thanks a lot for taking the trouble of reproducing the entries from Urdu lughat to which, as you kindly recall, I have no access. It is true that lack of access to a monolingual Urdu dictionary is a handicap. Qureshpor SaaHib is right about other monolingual Urdu dictionaries, and I have just rediscovered the easy-to-understand feroz ul lughat and maybe I should consult it in the first instance:

    IMG_0299.jpeg
     
    گوپ صاحب۔ میں معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو میری بات سے غلط تأَثُّر ملا ہو۔
    Not at all! You have always been right, but sometimes I am reluctant to admit the truth.
    Thanks. Urduinc shows some meanings in one colour and some in a different colour. Why so?
     
    Back
    Top