Urdu: تفعیل

iskander e azam

Senior Member
English
!آداب عرض
پر ملتا ہے لیکن اس کے لیے انٹرنیٹ پر صرف فارسے Ruth Laila Schmidt Urdu: an essential grammar page 3 تفعیل کے معنی کیا ہوں گے؟ یہ لفظ
کے لفط کے طور پر ہٹ ملتی ہیں۔

بہت شکریہ۔

،آپ کا مخلص

اسکندر​
 
  • عربی زبان میں الفاظ مختلف شکلوں میں پائے جاتے ہیں جن میں ایک شکل تفعیل ہے۔ اِس شکل پر مبنی، اردو میں متعدّد الفاظ ہیں مثلاً
    تصویر، تشریف، تکلیف، تدبیر، تقدیس وغیرہ وغیرہ۔

    فاعل ایک اور پیٹرن ہے۔ مثلاً قاتل، شاعر، ، ساجد، کاتب وغیرہ

    مفعول پر مبنی مقتول، مشہور، مجبور، مصروف وغیرہ​
     
    Last edited:
    Back
    Top