Urdu: تیری ساس مرے،…

Gop

Senior Member
Tamil
A pakora seller is addressing his wife (Mirwah ki ratein):
“تیری ساس مرے، ایک بات غور سے سن۔ مگر بات سننے سے پہلے مجھ سے وعدہ کر کہ میں تجھ سے جیسے کہوں گا، تو ہو نہو ویسے ہی کریگی”

Why تیری ساس مرے?
 
  • گوپ صاحب۔ یہاں آپ کو تیری ساس مرے کے حقیقی معنوں میں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ اِسے ایک ہلکی پھُلکی گالی کے برابر سمجھ لیجئے۔ انگریزی میں

    بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔ مثلاً

    "You silly arse".​
     
    • Thank you!
    Reactions: Gop
    A pakora seller is addressing his wife (Mirwah ki ratein):
    pakoRaa
    “تیری ساس مرے، ایک بات غور سے سن۔ مگر بات سننے سے پہلے مجھ سے وعدہ کر کہ میں تجھ سے جیسے کہوں گا، تو ہو نہو ویسے ہی کریگی

    ہُو بَہُو huu ba-huu

    کرے گی۔
     
    Back
    Top