دوستو۔
یہ دو جملے ینٹرنیٹ سے ملے۔ ان پر غور کیجیے
آخری بار جب میری ان سے ملاقات ہوئی تو جو ہو والے گھر میں تھے۔
وہ ہمیں جو ہو والے بنگلے کے آگے چھوڑ کر نکل گئے۔
جو ہو ولاے کا کیا معنی ہیں؟ کیا وہ ایک قسم کا تعمیری انداز ہے؟
میں آپ کی مدد کے لیے مشکور ہوں گا۔
آپ کا مخلص۔
اسکندر