Urdu: خواہ۔۔۔کیوں نہ ہو

iskander e azam

Senior Member
English
!دوستو
مجھے اس جملے نے دقت دی ہے۔ میں خواہ کے منعے جانتا ہوں اور کیوں نہ ہو کے معنی جانتا ہوں مگر جب اگٹھے آتے ہیں ان کے معنی میں تبدیلی آتی ہے۔ غور کیجیے
گالی دینے والا خواہ حق پر ہی کیوں نہ ہو اپنا کیس خود کمزور کرتا ہے...
جب خواہ اور کیوں نہ ہو اگٹھے آتے ہیں مجھے لگتا ہے ان کا معنی اگرچہ ہے۔
درست یا نادرست؟
مدد کیجیے۔
اسکندر
 
  • marrish

    Senior Member
    اُردو Urdu
    !دوستو
    مجھے اس جملے نے دقت دی ہے۔ میں لفظ "خواہ" کے منعے جانتا ہوں اور "کیوں نہ ہو" کے معنی جانتا ہوں مگر جب [وہ دونوں] اگٹھے اکھٹے/اکٹھے آتے ہیں تو ان کے معنوں میں تبدیلی آ جاتی آتی ہے۔ غور کیجیے
    گالی دینے والا خواہ حق پر ہی کیوں نہ ہو اپنا کیس خود کمزور کرتا ہے...
    جب "خواہ" اور "کیوں نہ ہو" اگٹھے اکھٹے آتے ہیں مجھے لگتا ہے ان کا [کے!] معنی "اگرچہ" کے ہو جاتے/ہوتے ہیں۔
    درست یا نادرست؟
    مدد کیجیے۔
    اسکندر
    اسکندر صاحب، آپ کا گمان اچھا ہے۔ یہ نحوی ترکیب "خواہ x ہی کیوں نہ ہو (verb subjunctive) کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے معنی even if کے مترادف ہیں۔
     

    iskander e azam

    Senior Member
    English
    اسکندر صاحب، آپ کا گمان اچھا ہے۔ یہ نحوی ترکیب "خواہ x ہی کیوں نہ ہو (verb subjunctive) کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے معنی even if کے مترادف ہیں۔
    مرِّش صاحب، تصحیح و تصدیق کے لیے بہت شکریہ۔​
     
    < Previous | Next >
    Top