Urdu: دانت نپوڑے

iskander e azam

Senior Member
English
،دوستو
میں ابھی ڈاکٹر شریف احمد قریشی کی "ارددو کہاوتیں" کو پڑھ رہا ہوں۔
"اس میں ایک مثل کی انوان ہے کہ "اجو میرے سو تیرے، کاہے دانت نِپوڑے؟
ڈاکٹر شریف احمد قریشی کی "ارددو کہاوتیں"، ۲۰۱۶، ص ۱۷۲، س ۲۰

دانت نِپوڑے کا مطلاب کیا ہوگا؟

انٹرنیٹ کی تلاش سے ایک ہٹ ملی لیکن اسے کوئی سمجھ میں اضافہ نہ ہوا۔

آپ کی مدد کے لیے بہت شکریہ۔
راسکند​
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    سکندر اعظم صاحب۔ اگر آپ خود کو تھوڑی سی تکلیف میں ڈال کر پلیٹس مرحوم کی لغت میں لفظ دانت کے تلے مندرجات دیکھیں تو آپ کا اور ہمارا مسئلہ حل ہو جائے گا۔


    آپ کی پوسٹ میں ہجّوں اور گرامر کی چند غلطیاں ہیں بشمول آپ کے نام کے۔ اِنھیں درست کر لیجئے گا۔​
     
    Last edited:

    iskander e azam

    Senior Member
    English
    سکندر اعظم صاحب۔ اگر آپ خود کو تھوڑی سی تکلیف میں ڈال کر پلیٹس مرحوم کی لغت میں لفظ دانت کے تلے مندرجات دیکھیں تو آپ کا اور ہمارا مسئلہ حل ہو جائے گا۔


    آپ کی پوسٹ میں ہجّوں اور گرامر کی چند غلطیاں ہیں بشمول آپ کے نام کے۔ اِنھیں درست کر لیجئے گا۔

    !قبلہ گاہ

    یہاں آنے سے پہلے میں پلیٹس کی چھان بین کی تھی۔ واضح ہے کہ میری نظر اس پر نہیں پڑی جس کی تلاش میں نے کی۔
    جو غلطیاں میری پوسٹ میں تھیں وہ تھکاوٹ کی غلطیاں تھیں انجانی کی نہیں۔
    مطلاب کو مطلب ہونا چاہیے تھا۔ اسے کو اس سے ہونا چاہیے تھا۔ راسکند کو اسکندر ہونا چاہیے تھا۔
    اگر متن میں اس سے علاوہ کوئی غلطیاں ہیں تو ان کو ظاہر کیجئے کیونکہ وہ میری سمجھ سے باہر ہیں۔

    ،آپ کا مخلص

    اسکندر​
     
    Top