دوستو۔
اس اقتباس کو غور کیجئے
سے قبل خواجہ سعد رفیق نے سازش کی موجودگی کا اشارہ دیا ، بتایا کہ
سازش کے ڈانڈے ملک کے اندر اور جڑیں باہر ہیں
سازش کے ڈانڈے کا کیا معنی ہوگی؟
مدد کیجئے۔
آپ کا مخلس۔
اسکندر
قریشپور صاحب۔ "ڈانڈے" کو "شاخ" کی معنی دے دی گئی لیکن میں اس معنی کو استعارہ سمجھ جاؤں یا "ڈانڈے" کی صحیح معنی؟اسکندر صاحب، یہ تو ظاہر ہے کہ اردو انگریزی نہیں اور انگریزی اردو نہیں۔ اِس لئے یہ کہنا کہ ایسا محاورہ انگریزی میں ناپید ہے، درست نہیں۔
جی ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ سازش کی شاخیں اندرونِ ملک ہیں اور جڑیں بیرونِ ملک ہیں۔
استاد۔اسکندر صاحب، ایک آدھ غلط ہجّوں کی تصحیح۔
مخلص، قلعے
اِس کے علاوہ۔۔۔
قریشپور صاحب۔ "ڈانڈے" کو "شاخ" کی معنی دے دی گئی لیکن میں اس معنی کو استعارہ سمجھ جاؤں یا "ڈانڈے" کی صحیح معنی؟
قریشپور صاحب۔ "ڈانڈے" کو "شاخ" کے معنی دے دیے گئے ہیں لیکن میں اس معنی کو استعارہ سمجھ لوں یا "ڈانڈے" کے اصل معنی؟
کے بھی لے سکتے ہیں۔ link ڈانڈے کے معنی آپ ربط یعنی