Urdu: شام کے مردے کو کب تک روئیے

< Previous | Next >

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو،
شام کے مردے کو کب تک روئیے کے مقولہ پر میرا دھیان دھرا۔
پلیٹس اس کی تعریف دیتا ہے۔ لیکن اس کی تعریف مجھے صحیح نہیں لگتی۔ میرے سمجھ میں اس مقولے کی تعریف ’یہ مشکل کب ختم ہوے گی‘ ہونی چاہئے۔ آپ لوگوں کو کیسا لگتا ہے؟
میں آپ کی مدد کے لیے بہت ممنون ہوں۔
اسکندر
 
Last edited:
  • < Previous | Next >
    Top