Friends,
The meaning of the word ‘ishq’ in the following text escapes me. Please help.
چاک گھومتے تو گندھی مٹی انگوٹھے اور انگلیوں کے بیچ حسن میں ڈھل جایا کرتی تھی۔ وہ اسی گجرات کے گھڑے تو تھے جو اگر کچّے نہ ہوں تو عشق کو چناب کے پار اتار دیا کرتے تھے۔