Urdu: غالب آنا

iskander e azam

Senior Member
English
:دوستو، اس پراگراف کو ملاحظہ کیجیے

کہا جاتا ہے کہ اودھ میں تحصیل وصول کرنے کے لیے صرف نو مہینے کی مدت کے لیے سپاہی رکھے جاتے تھے۔ وہ سپاہی سہ بندی کے پیادے کہلاتے تھے۔ سہ بندی کے پیادے کسانوں کے ساتھ تین طریقوں سے پیش آتے تھے جن کو ربط، ضبط اور خبط کہا جاتا تھا۔ پہلے تو یہ لوگ کسانوں سے میل ملاپ بڑھا کر ربط پیدا کرتے تھے اور ان کی پیداوار کا سارا حال معلوم کرلیتے تھے۔ جب کھیتی پکنے پر آتی تو اُس وقت ضبط کی نوبت آتی اور آنکھیں بدل کر حکومت جمانے لگتے تھے۔ آخر پر خبط پر اتر آتے تھے یعنی جو کچھ بھی ملتا اس کو لے بھاگتے تھے اور کبھی کسانوں پر غالب آجاتے۔ غرض کہ ہر صورت سے سرکاری مال گزاری وصول کرکے ہی پیچھا چھوڑتے تھے۔

ڈاکٹر شریف احمد قریشی کی "ارددو کہاوتیں"، ۲۰۱۶، ص ،۲۵۵ س ۱۔۷

جس جملے میں غالب آ جاتے ملتا ہے اس کا انگریزی ترجمہ مجھے کوئی دے سکتا ہے؟

،بہت شکریہ
اسکندر​
 
  • aevynn

    Senior Member
    USA
    English, Hindustani
    The relevant part of the sentence is probably conveying that the sipaahiis are physically overpowering the farmers.
     

    iskander e azam

    Senior Member
    English
    The relevant part of the sentence is probably conveying that the sipaahiis are physically overpowering the farmers.

    ،جناب
    جملے میں لفظ کبھی آتا ہے اور مجھے مشکل دہ لگتا ہے اور جملے کے معنیٰ کو غیر واضح بناتا ہے۔​
     

    aevynn

    Senior Member
    USA
    English, Hindustani

    آخر پر خبط پر اتر آتے تھے یعنی جو کچھ بھی ملتا اس کو لے بھاگتے تھے اور کبھی کسانوں پر غالب آجاتے۔

    merii samajh ke mutaabiq is jumle kaa tarjumah kuchh aisaa ho gaa: In the end they would resort to "xabt" (insanity). That is to say, they would run off with whatever they could get their hands on, and would sometimes even beat the farmers.
     

    iskander e azam

    Senior Member
    English
    merii samajh ke mutaabiq is jumle kaa tarjumah kuchh aisaa ho gaa: In the end they would resort to "xabt" (insanity). That is to say, they would run off with whatever they could get their hands on, and would sometimes even beat the farmers.

    آپ کا ترجمہ مجھے قابل قبول لگتا ہے۔ بہت شکریہ۔​
     
    Top