Friends,
The last sentence in the following text seems to me to be a poetic description of women’s glances, but I need help in understanding it. Grateful for help:
نچلے طبقے والی خواتین لباس اور جسم کی صفائی سے بے نیاز ہوتی تھیں اور انہیں دیکھ کر گھن سی آتی تھی ، جبکہ نیم متوسط طبقے کی اورتیں رنگین ملبوسات، اپنی پردہ پوشی، زیورات اور خوشبوئوں کے استعمال کی وجہ سے حقیقی نسوانی پیکر دکھائی دیتی تھیں۔ ان کی آنکھیں غمزوں کے ان دیکھے جہان آباد کرتیں۔