Urdu: فضل بک ڈپو اسکول کے معتقدین

Gop

Senior Member
Tamil
Friends,
The following text (from ChaakivaaRaa meN visaal, by Mohammad Khalid Akhtar, p.9) seems to make perfect sense without the word اسکول, and its presence is somewhat confusing to me. Could someone help? Thanks:

یہ سچ ہے کہ موجودہ نسل کے نو جوانوں کے لئے وہ محض ایک نام ہے اور وہ اسے نہیں پڑھتے مگر دس

سال پہلے بلا مبالغہ شیخ کٹار

کے ناولوں کی دھوم تھی اور ادبی دنیا میں اس کے نام کی دہائی ! کتنوں کے لئے خاص کر فضل بک ڈپو

اسکول کے معتقدین کے

نزدیک۔
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    تھوڑی سی تحقیق کے بعد۔۔۔۔۔۔

    مجھے لگتا ہے کہ شیخ قربان علی کٹار ایک فرضی جاسوسی ناول نگار کا نام ہے جس کی کتابیں اکثر اوقات فضل بک ڈپو والے بیچتے تھے۔ یہ بک ڈپو بھی فرضی
    ہو سکتاہے۔ اسکول کے معنی یہاں مکتبِ فکر ہیں یعنی

    School of thought

    guess work میری طرف سے یہ سب کچھ زیادہ تر اٹکل پچّو ہے۔۔۔۔۔۔۔یعنی
     
    Looks like a plausible اٹکل پچو! since the tone of the author is tongue-in-cheek.Thanks. :)
     
    Top