Urdu: مسلسل

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔
مبربانی کیجیے اور "مسلسل" لفظ پر عور کیجیے۔
اس لفظ کے بہت سے معنی ہیں لیکن یہ "بار بار" کا معنی بھی رکھتا ہے یا نہیں؟
مثال کے طور پر میں یہ جملہ انٹرنیٹ سے ادا کرتا ہوں کہ

یہ واقعات حکومت کی جانب سے سیکیورٹی سخت کرنے کے مسلسل وعدوں کے باوجود عدم تحفظ کی بڑھتی ہوئی فضا کو اجاگر کرتے ہیں۔

آپ کی مدد کے لیے شکریہ۔
اسکندر
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    میرے خیال میں، اسکندر صاحب، آپ الفاظ کو کچھ زیادہ ہی باریک-بینی سے دیکھتے ہیں۔ مسلسل کے معنی ہیں بغیر کسی وقفے کے یعنی continuously
    repeatedlyجبکہ بار بار کے معنی ہیں​
     

    iskander e azam

    Senior Member
    English
    استاد۔
    اردو سمندر ہے اور میں اس میں مچھلی کی طرح تیرنا چاہتا ہو۔
    جواب کے لیے شکریہ۔
    اسکندر​
     
    < Previous | Next >
    Top