Urdu: مسکوٹیں

< Previous | Next >

Gop

Senior Member
Tamil
Friends,
What is the meaning of the word مسکوٹ? It occurs in the title of chapter 8 of Intezar Husain’s ‘chiraaGhoN kaa dhuaaN’, as well as on p. 114 in the same chapter:

“نئی نسل کا شگوفہ، نوخیز ادیبوں مصوروں کی مسکوٹیں”

“ایشیا کا یہ سب سے بڑا تجریدی مصور ابھی صرف کا فی ہاؤس میں بیٹھا مہک رہا تھا۔کا فی ہاؤس کے باہر شہر میں ابھی اس کی

خوشبو نہیں پھیلی تھی۔ اور ہماری پوری ٹولی کا معاملہ یہ تھا کہ ایک قدم ٹی ہاؤس میں دوسرا قدم کافی ہاؤس میں۔ نوخیز مصوروں کے

ساتھ مسکوٹیں ہونے لگیں۔ بغاوت کے منصوبے بننے لگے۔”
Feroz ul lughat says it comes from the English ‘mess court’. I deciphered two of the meanings given: mashvarah, xufiyah saazish, but I don’t know which one fits here. Thanks for help.
 
Last edited:
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    Could it be "misquote-eN" آپ کو ریسرچ اور اینلیسیس وِنگ میں کام کرنے کا موقع کبھی نہیں ملے گا:)
     

    Gop

    Senior Member
    Tamil
    Could it be "misquote-eN" آپ کو ریسرچ اور اینلیسیس وِنگ میں کام کرنے کا موقع کبھی نہیں ملے گا:)
    If the word is indeed ‘misquote’-en what would the text mean?
    Here is what Feroz ul lughat says about مسکوٹ:
    39723C0E-9705-4D73-A746-EF0769DD3C7E.jpeg
     

    Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    جی ہاں۔ آپ درست فرما رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ آپ کا فراہم کردہ حوالہ بمعنی سازش وغیرہ موزوں معنی کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔
     

    Gop

    Senior Member
    Tamil
    جی ہاں۔ آپ درست فرما رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ آپ کا فراہم کردہ حوالہ بمعنی سازش وغیرہ موزوں معنی کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔
    شکریہ جناب:)
     
    < Previous | Next >
    Top