دوستو۔
منہ مارنا ایسا ترکیب ہے جس کے بہت سے معنی ہیں۔
اس مضنون سے لگتا ہے کہ اس کا ایک معنی "دلچشپی رکھنا" بھی ہے۔
میری سمجھ صحیح ہے یا نہیں؟
براہ از کرم مدد کیجیے۔
اسکندر