Urdu: ناس پیٹا

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔

ان جملے جو انٹرنیٹ سے ہیں پر غور کیجیے

ہاہ ہائے اس ناس پیٹے سے میں بھی بہت تنگ ہوں۔
ناس پیٹے! بیوی تیری زندہ سلامت ہے، باپ تو بنانے جا رہا ہے. ابھی بھی تارو کی شادی سے تجھے تکلیف ہو رہی ہے
ارے یہ تو ہیں ہی ناس پیٹے۔۔۔

ظاہر ہے کہ ناس پیٹا لعنت ہے لیکن ناس پیٹا کے عین معنی کیا ہیں؟

فدوی آپ کی مدد کے لیے مشکور ہے۔
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    اسکندر اعظم صاحب، اگر آپ برا نہ مانیں تو۔۔۔۔۔۔

    مجھے اکثر لگتا ہے کہ آپ خود الفاظ یا ترکیبات کی اتنی جستجو نہیں کرتے جتنی آپ شاید کر سکتے ہیں۔

    H ناس नास nās , s.m. Destruction, &c. (i.q. nāś, q.v.): — nās karnā (-), To destroy, ruin, annihilate; to spoil, mar.

    اِس لحاظ سے ناس پیٹا وہ شخص ہے جو خرابی کا مارا ہؤا ہے، یا خرابی یا تباہی میں پِسا ہؤا ہے۔

    لہٰذا یہ ایک قسم کی ہلکی سی لعنت ہے۔

    ناس پیٹا = cursed
     
    جناب۔
    یہاں برے ماننے کی کوئی بات نہیں۔ میرا فرض ہے کہ آپ لوگوں کی مدد کو مانگنے سے پہلے مجھے خود جستجو کرنی چاہیے اور میں جستجو کرتا ہوں۔ اگر مجھے زیادہ جستجو اکیلی کرنی چاہیے تو کروں گا۔
    اسکندر​
     
    < Previous | Next >
    Top