Urdu: ناقئہ

< Previous | Next >

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو،
یہی دن میں امراؤ جان ادا پڑھنے کی تیسری کوشس کر رہا ہوں۔
یہ شعر ملاحظہ ہو:

کہو بے چارگی میں بھی طبیعت خوش رکھے مجنوں
کہ چر لے ناقئہ لیلیٰ ہری جب دل کی کونپل ہو
مرزا ہادی رسوا کی امراؤ جان ادا، ۱۸۹۹، ص ۲۰

میں جانتا ہوں کہ لیلیٰ مجنوں کا معشوق تھی لیکن ناقئہ کے معنی کیا ہیں؟
انٹرنیٹ کی تلاس کی تو صرف ۱۰ نتائج ملے۔ ان سے صرف یہی معلوم ہے کہ یہ لفظ فارسی کا ہے۔
میں آپ ی مدد کے لیے بہت مشکور۔
اسکندر
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو

    اسکندر اعظم صاحب آپ نے کتنی ڈکشنریوں میں اِس لفظ کی تلاش میں وقت صرف کیا ہے؟
     
    eskandar

    Moderator
    English (US)
    It's a typo for ناقہ (she-camel), followed by an izaafat: ناقۂ لیلی "Lailaa's she-camel".
     
    iskander e azam

    Senior Member
    English
    اسکندر اعظم صاحب آپ نے کتنی ڈکشنریوں میں اِس لفظ کی تلاش میں وقت صرف کیا ہے؟
    قریشپور صاحب میں نے تین لغات میں اِس لفظ کی تلاش میں وقت صرف کیا ہے۔
     
    < Previous | Next >
    Top