Urdu: واحدہ جات

iskander e azam

Senior Member
English

دوستو۔
میں "واحدہ جات" کے معنوں کی تلاش میں ہوں۔
اس جملے پر غور کیجیے جو پاکستان کی قراردادِ مقاصد سے ہے اور مصنف کے کتاب میں ملتا ہے۔


. ملک کے مختلف ولایات واقطاع مملکت واحدہ کے اجزاء انتظامی متصور ہوں گے۔ ان کی حیثیت نسلی، لسانی یا قبائلی واحدہ جات کی نہیں، محض انتظامی علاقوں کی ہوگی جنھیں انتظامی سہولتوں کے پیش نظر مرکز کی سیادت کے تابع انتظامی اختیارات سپرد کرنا جائز ہوگا، مگر انھیں مرکز سے علیحدگی کا حق حاصل نہ ہوگا۔


ضمیر شیخ ۔ روشن خیالی سے مالائیت تک ۲۰۱۷
باب ۲، صفحات ۶۸، سطور۱۶ تا ۱۷


میرے نزدیک تلاش شدہ لفظ انگریزی میں
"units"

ہے۔ غلط یا صحیح؟





میں آپ کی مدد کے لیے ممنون ہوں۔
اسکندر
 
  • < Previous | Next >
    Top