!دوستو
جیسے میں نے پوسٹ کیا ہے میں رضا علی عابدی کی کتاب مجھے سب یاد ہے پڑھ رہا ہوں۔
:اس اقتباس پر غور کیجیے
جوان لڑکے جو گھوڑے بیچ کر سوئے ہیں انہیں ہزار جتن کر کے جگایا جائے ورنہ خبردار کر دیا جائے کہ تربوز ختم ہو جائے تو پھر احتجاج نہ کریں، شور نہ مچائیں۔
مجھے سب یاد ہے، ص ۵۷، س ۵۔۷
اس سیاق و سباق میں ورنہ کیا معنیٰ رکھتا ہے؟
بہت شکریہ۔
اسکندر
مکرر آنکہ میں اس دھاگے سے واقف ہوں۔