،صاحبان وصاحبات
میں ڈاکٹر شریف احمد قریشی کی "ارددو کہاوتیں" کو پڑھ رہا ہوں۔
:اس میں مجھے یہ جملہ ملا
" سپاہی نے الّو کو باز کی طرح خوب سجایا۔۔۔اڈے پر بٹھایا۔۔۔پاؤں میں شاہی پنجیاں پہنائیں۔۔۔"
ڈاکٹر شریف احمد قریشی کی "ارددو کہاوتیں"، ۲۰۱۶، ص ۱۶۸، س ۴۔۵
مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ پنجیاں کیا ہوتی ہیں یا یہ کوئی غلط املا ہے؟
انٹرنیٹ کی تلاش کی لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
آپ کی مدد کے لیے بہت شکریہ۔
اسکندر