Urdu: پھڑپھڑاہٹ

iskander e azam

Senior Member
English
شرکا ئے محفل!
اس جملے پر غور کیجیے جو منٹو صاحب کی کہانی ’ہتک‘ سے ہے:
۔۔۔روشنی کے دھبے اس کی حد نگاہ تک فصا میں ادھر ادھر تیرنے لگے اور موٹر کے انجن کی پھڑپھڑاہٹ اسے ہوا کے ہر جھونکے میں سنائی دینے لگی۔
ارشد ملک کی "منٹو کے بہترین 13 افسانے"، ۲۰۱۶، ص ۳۴، س ۳۔۵

پھڑپھڑاہٹ کے عام معانی لغتوں میں ملتے ہیں لیکن منٹو کا استعمال ان میں ملتا نہیں۔ میں نے انٹرنیٹ کی تلاش کی تو صرف تین ہٹ ملیں اور وہ بھی منٹو کے تعلق رکھتی تھیں۔ موٹر کے انجن کی آواز انگریزی میں phut-phut دیا جاتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ منٹو کے علاوہ کوئی اور بھی اس آواز کے لیے پھڑپھڑاہٹ کا لفظ استعمال کرتا ہے یا نہیں؟ کیا یہ صرف منٹو صاحب کا استعارہ ہے؟
آپ کی مدد کے لیے شکریہ۔
اسکندر
 
  • MonsieurGonzalito

    Senior Member
    Castellano de Argentina
    from the Patiala Punjabi dictionary:

    Screen Shot 2020-03-30 at 6.20.19 PM.png
    Screen Shot 2020-03-30 at 6.21.17 PM.png
     
    Top