Urdu: پہنچے ہوئے فقیروں والی شان سے

Gop

Senior Member
Tamil
شام ہوتے ہوتےبےرے نے لپک جھپک بل پیش کیا۔ کہا کہ جلدی کرو جی، آج بلیک آؤٹ ہے۔ ہوٹل بند ہونے لگا ہے۔
میں ہڑ بڑا کر اٹھ کھڑا ہوا۔ “شیخ صاحب میری گاڑی بہت بے اعتباری ہے۔ دستے میں رک کر کھڑی ہو گئی تو میں کیا کروں گا۔”
“نہیں کھڑی ہوگی۔” شیخ صاحب نے پہنچے ہوئے فقیروں والی شان سے کہا۔
(Intezar Husain, ChiraaGhoN kaa dhuaaN, p.210)
Friends,
What is the meaning of ‘pahunche hue faqiiroN vaalii shaan se’?
 
  • Qureshpor

    Senior Member
    Panjabi, Urdu پنجابی، اردو
    خدا تک پہنچے ہوئے فقیروں والی شان سے کہا۔

    وہ نیک لوگ جو خدا کے بہت قریب ہیں، اولیاء وغیرہ

    اولیاء ولی کی جمع ہے جس کے معنی ہیں قریب

    ولی اللہ Close to Allah
     
    • Thank you!
    Reactions: Gop
    Top