Urdu: پہیہ پھری ناک

< Previous | Next >

iskander e azam

Senior Member
English

شریک ئے محفل،
اس جملے پر غور کیجے:

ناک اگرچہ سوتواں [کذا] نہ تھی، مگر پچی اور پہیہ پھری بھی نہ تھی۔
مرزا ہادی رسوا کی امراؤ جان ادا، ۱۸۹۹، ص ۲۸، س ۶۔۷

کیا پہیہ پھری ناک کا مقصد ہے کہ وہ ناک جو چپٹا ہوا ہو؟
میں آپ ی مدد کے لیے بہت مشکور۔
اسکندر
 
  • < Previous | Next >
    Top