Urdu: چہلک

< Previous | Next >

iskander e azam

Senior Member
English

دوستو،
اس جملے پر غور کیجے:

خیر حضرات واضح ہو کہ چہلک علم ریاضی میں علامت جمع کی ہے۔
مرزا ہادی رسوا کی امراؤ جان ادا، ۱۸۹۹، ص ۲۳، س ۱۵۔۱۶

کسی کو اس لفظ کے تلفظ اور جنس معلوم ہوں گے؟
انٹرنیٹ کی تلاس کی لیکن کچھ نہیں ملا۔
میں آپ ی مدد کے لیے بہت مشکور۔
اسکندر
 
  • < Previous | Next >
    Top