Urdu: کالی جلیبی

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔
اس جملے پر غور کیجیے
اور منہ میٹھا کرنے کے لیے جے جے اسپتال پر ربڑی اور کالی جلیبی۔۔۔
جاوید صدیقی کی "روشن دان: خاکے"، ۲۰۱۵، باب ۳، ص ۵۹، س ۳۔۴
کالی جلیبی کے بارے کوئی کچھ بتا سکتا ہے؟
جب میں نے گوگل کیا تو کوئی نتیجہ نہیں نکلا
فدوی آپ کی مدد کے لیے بہت مشکور ہو گا۔

 
  • < Previous | Next >
    Top