Urdu: کومڑی

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔
یہ دن میںجاوید صدیقی کی "روشن دان: خاکے" پڑھ رہا ہوں۔
اس کی کتاب کا یہ جملہ پر غور کیجیے
[ایک شخص دوسرے سے پوچھتا ہے]
کومڑی (مرغی) کھانے کا موڈ ہے؟
جاوید صدیقی کی "روشن دان: خاکے"، ۲۰۱۵، باب ا، ص ۳۴، س ۱۹
کومڑی کا تلفظ کیا ہوگا؟
میں آپ کی مدد کے لیے بہت مشکور ہوں گا۔
آپ کا مخلص۔
اسکدنر​
 
  • marrish

    Senior Member
    اُردو Urdu
    اسکندر صاحب، لفظ "کومڑی" بمبئی کی مراٹھی زبان (مرہٹّی) کے لہجے میں "مرغی" کے معنی رکھتا ہے اور اسے واوِ مجہول سے پڑھنا چاہیے۔ میعاری مراٹھی میں "کون٘بڑی" (कोंबडी) بولتے ہیں۔


    [ان دنوں میں جاوید صدیقی کی ۔۔۔ پڑھ رہا ہوں۔
    اس کتاب کے اس جملے پر غور کیجیے
    (ایک شخص دوسرے شخص سے پوچھ رہا ہے: )
    "کومڑی (مرغی) کھانے کا موٖڈ ہے؟"]
     
    Last edited:

    iskander e azam

    Senior Member
    English
    اسکندر صاحب، لفظ "کومڑی" بمبئی کی مراٹھی زبان (مرہٹّی) کے لہجے میں "مرغی" کے معنی رکھتا ہے اور اسے واوِ مجہول سے پڑھنا چاہیے۔ میعاری مراٹھی میں "کون٘بڑی" (कोंबडी) بولتے ہیں۔
    مرِّش صاحب۔
    تلفط کے بارے میرا بھی یہی گمان تھا۔
    جیسے چینی مقولہ کہتا ہے کہ جو پوچھتا ہے وہ پانچ منٹ کے لیے بے وقوف ہے، جو نہیں پوچھتا وہ پوری زندگی کے لیے بے وقوف ہے۔
    جواب کے لیے شکریہ۔​
     
    < Previous | Next >
    Top