Urdu: گھن گھنانا

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔
ان جملوں پر غور کیجیے
"بھائی اب جب گولی گھن گھنائے گی تو کچھ سٹر پٹر کریں گے ۔ آپ جائیے بچوں کے ساتھ کچھ کھا پی لو۔۔۔"
میرا لنچ ختم ہوتے ہوتے اور ان کی گولی گھن گھناتے کوئی تین بج جاتےَ

جاوید صدیقی کی "روشن دان: خاکے"، ۲۰۱۵، باب ۵، ص ۱۰۴، س ۱۵۔۱۷

اس سیاق و سباق میں گھن گھنانے کے کیا معنی ہو سکتے ہیں؟
فدوی آپ کی مدد کے لیے بہت مشکور ہو گا۔​
 
  • < Previous | Next >
    Top