Friends,
I am sorry about the awkward alignment of the following text.
Could you please give me the meaning of اللہ دے اور بندہ لے here? Thanks.
ہند اسلامی کلچرل کانفرنس کے منصوبے پہ اوس پڑ *گئی۔ لوگوں کو جانوں کی پڑی ہوئی تھی۔ کہاں کی رباعی کہاں کی غزل اور کیسا
ہند اسلامی کلچر۔ مگر خیر
نالے عدم میں چند ہمارے سپرد تھے
جو واں نہ کھنچ سکے وہ یہاں آکے رم ہوئے
پاکستان میں آکر عسکری صاحب نےاس قبیل کے ارمان خوب پورے کئے۔ لاہور پہنچ کر وہ صرف چند مہینے چپ بیٹھے۔ پھر ایسے رواں ہوئے کہ اللہ دے اور بندہ لے۔