Urdu: influence peddler

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔
انگریزی میں ایسا مرکب اسم ہے جس کا معنی ہیں "وہی شخص جو اپنا اثر یا رسوخ نا جائز طور پر استعمال کرتا ہے" جیسے کوئی فرد سیاست دان کو کسی مجرم کے لیے رابطہ کرے۔ فارسی میں "اثر فروش" موجود ہے لیکن اردو میں ایسا اصطلاح قائم ہے؟
مخلص۔
اسکندر​
 
  • < Previous | Next >
    Top