Urdu/Punjabi: اکٹھ

iskander e azam

Senior Member
English
دوستو۔
میں "اکٹھ" کا معنی اور تلفظ کا شکار کر رہا ہوں۔
اس جملے پر غور کیجیے۔

اس اکٹھ میں پیپلز پارٹی۔۔۔اور پاکستان عوامی لیگ شامیل تھی۔

غالب احمد یار خان کی کتاب"میں نے پاکستان ٹوٹتے دیکھا"
باب۱۱، صفحہ ۳۰۶، سطور ۱۵ تا ۱۶


آپ کی مدد کے لیے میں ممنون ہوں۔


اسکندر
 
  • iskander e azam

    Senior Member
    English
    اِکَٹھّ gathering/getting together/union
    جناب
    جواب کے لیے شکریہ۔
    کچھ سوالیں

    ا۔ ظاہر۱ یہ لفظ اکتّھا سے ماخوذ ہے نا؟
    ب۔کیا آپ اس کو اردو یا پنجابی کا لفظ سمجھتے ہو؟
    ج۔ جو شد اکٹّھ میں آتا ہے وہ ٹے یو دو چسمی ہے سے اوپر ہے، اگر ہے پر اوپر ہے پھر اسکا تلفظ بلکل اکتّھا سا ہے نا؟​
     
    Top