Urdu: signifying a word is rare in Urdu dictionaries

iskander e azam

Senior Member
English
!دوستو
آداب عرض
میں کچھ عرسے سے بعد واپس آرہا ہوں۔
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اردو لغتوں میں نادر لفظ کے لیے کیا علامت استعمال ہوتی ہے حو لفظ کی نایابی ظاہر کرتا ہے ؟
آپ کا مخلس
اسکندرِ اعظم
Alex
 
  • marrish

    Senior Member
    اُردو Urdu
    کم مستعمل کے الفاظ کی نشاندہی کے طور پر عمومًا "متروک" لکھا جاتا ہے، مراد وہ لفظ جسے اردو زبان کے ذخیرۂ الفاظ سے خارج کر دیا گیا ہو، لیکن چونکہ ایسے لفظ قبلًا رواج میں رہے تھے اور جب کتابوں میں مل جاتے ہیں لہٰذا ان کا اندراج لغات میں ضروری ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ "قدیمی" یا "قلمی" جیسے الفاظ، "غیر مروّج/کم رائج" اور "کم مستعمل" جیسی ترکیبیں اور "آج کل کم بولتے ہیں"، "شاذ و نادر" جیسے فقرے آپ اردو-اردو لغات میں مستعمَل پائیں گے۔ مجھے امید ہے کہ اس ادھورے اور بےوقت جواب سے آپ کو کچھ تو فائدہ پہنچے گا۔
     
    دیر آید درست آید۔ فائدہ ہی فائدہ۔ میں حیران ہوں کہ آپ نے ایسا پرانا پوسٹ تلاش کر لیا۔ بہت شکریہ۔
     
    < Previous | Next >
    Top